اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری ایران امریکا تنازع اور آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کو لاحق خطرات کے باعث پاکستان نے اپنی توانائی کی درآمدات کے ذرائع متنوع بنانے کی کوششیں تیز کردی ہیں، جبکہ ملک کی سب سے بڑی ریفائنری سینرجیکو پی کے […]
