اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی فرائیڈے ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک تجزیاتی مضمون میں مصنف اشتیاق احمد لکھتے ہیں کہ مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی، آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملے اور اس کے بعد ایران پر امریکی فضائی کارروائیوں نے ایک بار پھر خطے کو ممکنہ بڑی جنگ کے دہانے پر لا […]
