اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آبادکاری کے مسلسل پھیلاؤ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال دو ریاستی حل کے امکانات کو تیزی سے ختم کر رہی ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس […]
