Posted inTop News

بھارت کا انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شامی کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے ہفتہ کو انگلینڈ کے خلاف آئندہ پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے باضابطہ طور پر اسکواڈ کا اعلان کیا، جس میں اسٹار فاسٹ باولر محمد شامی کی واپسی ہوئی ہے۔ چونتیس سالہ فاسٹ باؤلر ٹخنے کی انجری کی وجہ […]

Gift this article