اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر مختصر سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ علاقائی صورتحال، سکیورٹی امور اور دوطرفہ تعلقات پر اہم ملاقات کریں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق […]
