اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی حتمی معاہدے میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں یا تجارتی سرگرمیوں پر کسی قسم کی فیس یا محصول عائد کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ وائٹ ہاؤس میں […]
