Posted inامریکہ, Top News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

نیویارک میں ٹرمپ اور ایرانی صدر کی ممکنہ ملاقات ، ٹرمپ نے ایران کے لیے تین آپشنز بھی بتا دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کے لیے ممکنہ طور پر تیار ہیں، تاہم ساتھ ہی انہوں نے ایران کے حوالے سے تین ممکنہ راستوں کا بھی ذکر کیا ہے۔ ٹرمپ نے یہ بات فاکس نیوز […]

Gift this article