اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کے مشیر کے عہدے کے لیے مائیک والز کا انتخاب کیا ہے۔ یہ بات کئی امریکی ذرائع کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ والز جنگیں لڑنے والے سینئر فوجی رہ چکے ہیں۔ انھوں نے افغانستان، مشرق وسطی اور افریقا میں […]
