Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کی بندش ختم کرنے کی نئی کوشش، قطر امریکا کو ایران کی شرائط بتائے گا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران نے کہا ہے کہ قطر کے ثالث تہران کے ساتھ زیرِ بحث آنے والی نئی تجاویز امریکا کے سامنے پیش کریں گے، جن کا مقصد آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے ایران کی شرائط پوری کرنے کا راستہ تلاش کرنا ہے، جبکہ ایرانی وزیر […]

Gift this article