اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران امریکا تنازع کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں کے دوران قطر کا اعلیٰ سطحی وفد تہران پہنچ گیا ہے، جہاں ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ صورتحال پر بات چیت متوقع ہے۔ خبر رساں اداروں […]
