فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے آئندہ برس مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے چوتھی اور آخری مدت کے لیے دوبارہ امیدوار بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیفا کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اپریل میں کیے گئے اعلان کے بعد انفانٹینو کے ارادوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی […]
