فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے اختتام کے بعد فیفا نے نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں عالمی چیمپئن اسپین نے ارجنٹینا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ نئی درجہ بندی کے مطابق اسپین ایک درجہ ترقی کے بعد سرفہرست جبکہ ارجنٹینا ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر […]
