افغانستان: مشرقی صوبوں میں زلزلے سے 2,200 ہلاکتیں، خواتین امدادی سرگرمیوں سے محروم — الجزیرہ عالمی خبر سراں ادارے "الجزیرہ " کی رپورٹ کے مطابق مشرقی افغانستان میں 31 اگست کو آنے والے 6.0 شدت کے زلزلے میں 2,200 سے زائد افراد ہلاک اور 3,600 سے زیادہ زخمیہوئے۔ طالبان حکام کے مطابق، سب سے زیادہ متاثرہ […]
