Posted inTop News

عالمی برادری اسرائیل کو ایرانی خودمختاری کی پاسداری کا پابند بنائے: سعودی عرب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کی خودمختاری کا احترام کرے اور اس کی سرزمین پر حملہ نہ کرے۔ ریاض میں منعقدہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سعودی ولی عہد نے عالمی […]

Gift this article