Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق  ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے امریکی جنگی طیاروں اور ایک ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے، جس کے بعد جاری تنازع میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق نشانہ بننے والوں میں ایف-15ای اسٹرائیک ایگل، اے-10سی […]

Gift this article