اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکا نے متحدہ عرب امارات کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے دفاعی معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت یو اے ای کو راکٹوں کے لیے 10 ہزار تک اے پی کے ڈبلیو ایس فراہم کیے جاسکیں گے۔ […]
