Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

کراچی میں امریکی قونصل خانے پر ہنگامہ: امریکی میرینز کا مبینہ طور پر محدود پیمانے پر طاقت کا استعمال ، دس افراد جانبحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق امریکی قونصل خانے کے باہر مظاہرین کے ہنگامے کے دوران امریکی میرینز نے مبینہ طور پر محدود طاقت کا استعمال کیا اور  فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہوئے۔ یہ قونصل خانے میں فورس کے استعمال کا ایک نایاب واقعہ […]

Gift this article