اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں امریکی قونصل خانے کے قریب اتوار کو ہونے والا احتجاج پرتشدد جھڑپوں میں تبدیل ہوگیا جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے۔ واقعہ مائی کولاچی روڈ پر پیش آیا جہاں مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں […]
