Posted inTop News, پاکستان

محسن نقوی سے ملاقات کے بعد سری لنکا کا بڑا فیصلہ، پاکستان کے لیے ویزا ریلیف ، منفی ویزا کیٹیگری ختم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ایکسپریس ٹریبیون  کی خبر کے مطابق  سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کے بعد پاکستان کو فوری طور پر تمام منفی ویزا فہرستوں سے نکالنے کی ہدایت کر دی۔ اس فیصلے کو پاکستانی شہریوں کے لیے […]

Gift this article