Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ایران کا آبنائے ہرمز میں جہازوں کو انتباہ، آئل ٹینکر کے انجن روم کو نقصان پہنچنے کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک بڑے تیل بردار جہاز کو بارودی سرنگ سے نقصان پہنچا، جس کے باعث اس کے انجن روم کو نشانہ بننے کی اطلاع ہے۔ ایرانی حکام […]

Gift this article