اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت ان کی دونوں صدارتی مدتوں کے دوران اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ رائٹرز اور اِپسوس کے تازہ سروے کے مطابق پٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور معیشت کے بارے میں تشویش […]
