شوال کا چاند نظر آ گیا،کل پاکستان میں عید الفطر ہوگی پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ،کل پاکستان میں عید الفطر ہوگی۔ کراچی اور کوہلو سمیت ملک کے کئی علاقوں سے شوال کے چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں […]
