Posted inامریکہ, مشرق وسطیٰ

اسرائیل اپنے مفادات کے مطابق فیصلے کرے گا ، نیتن یاہو نے ٹرمپ کوآگاہ کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر نے اتوار کے روز ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکہ کے سابق صدر اور امیدوار برائے صدارت ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کی ہے۔ بیان کے مطابق وزیراعظم نے ٹرمپ سے بات کرتے ہوئے اپنے اسی دیرینہ مؤقف کا اعادہ کیا ہے ۔ […]

Gift this article