Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

توانائی سپلائی پر خطرات، سلامتی کونسل میں پاکستان کی دو ٹوک وارننگ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو نیوزکی خبر کے مطابق پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بڑھتی کشیدگی عالمی تجارت، توانائی کی فراہمی اور معاشی استحکام کیلئے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے، جس کے اثرات خصوصاً ترقی پذیر ممالک پر شدید ہوں گے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار […]

Gift this article