اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں اسرائیلی فضائی حملوں میں ایران کی ایک پیٹروکیمیکل تنصیب کو نقصان پہنچا، جبکہ ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کے باعث اسرائیل کے متعدد علاقوں میں خطرے کے […]
