Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، باب المندب کے قریب پہنچ گئے؛ عالمی تیل سپلائی پر نیا خطرہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران نواز حوثی فورسز یمن کے ساحل سے دور اسٹریٹجک جزیرے پریم تک پہنچ گئی ہیں، جس کے بعد باب المندب آبنائے پر ان کا دباؤ بڑھ گیا ہے اور عالمی بحری تجارت و تیل کی ترسیل کے لیے خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ یمنی حکومت […]

Gift this article