Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان

امریکی صدور کو نشانہ بنانے کی مبینہ سازش بے نقاب: بروکلین عدالت میں پاکستانی ملزم کے چونکا دینے والے انکشافات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیو یارک پوسٹ کی خبر کے مطابق امریکا کی بروکلین وفاقی عدالت میں جاری ایک اہم مقدمے میں پاکستانی نژاد شہری آصف مرچنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے ایرانی خفیہ عناصر نے امریکی سیاسی رہنماؤں کے قتل کی مبینہ سازش کے لیے بھرتی کیا۔ 47 سالہ آصف مرچنٹ نے جیوری […]

Gift this article