اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہےکہ اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے امریکا اور سعودی عرب کے مجوزہ سویلین جوہری تعاون کے معاہدے میں معائنے سے متعلق شرائط کو انتہائی تسلی بخش قرار دیتے ہوئے اس کی حمایت کی […]
