اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران نے قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی تحقیقاتی ٹیم کو ان پائلٹس کے معاملے کی تحقیقات کے لیے رسائی دی جائے جن کے بارے میں تہران کا دعویٰ ہے کہ وہ قطر میں موجود ہیں، جبکہ ایرانی فوج نے امریکی فوجیوں کو ہلاک […]
