Posted inبین الاقوامی, Top News, انڈیا, پاکستان

نارووال مندر معاملہ، بھارت کے الزامات پر پاکستان کا سخت ردعمل ، دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ نے نارووال میں ہندو مندر سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کے دعووں کو جھوٹا اور سیاسی مقاصد پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت حقائق کو مسخ کرکے ’سستی چالیں‘ چل رہا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر […]

Gift this article