اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔ بحث کا آغاز افغانستان کے اقوامِ متحدہ مشن کے قائم مقام ناظم الامور نصیر احمد فائق کے بیان […]
