Posted inمشرق وسطیٰ, Top News, امریکہ, بین الاقوامی

کشنر کی دو روزہ سفارتی مہم بے نتیجہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا پر اختلاف برقرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اور داماد جیرڈ کشنر کی اسرائیلی اور حماس قیادت سے دو روزہ ملاقاتیں غزہ میں جاری تعطل ختم کرنے میں کامیاب نہ ہوسکیں، جبکہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے واضح کردیا ہے کہ حماس کے مکمل غیر […]

Gift this article