اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں اضافے پر جنگ بندی کے لیے ثالثی کرنے والے ترکیہ، مصر اور قطر نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اسرائیل سے جنگ بندی کی ذمہ داریاں پوری کرنے اور ایسے اقدامات سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو خطے میں […]
