اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 24 نیوز کی خبر کے مطابق بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سکیورٹی فورسز نے انسانی اسمگلنگ کی مبینہ کوشش ناکام بناتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 103 افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ 24 نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کارروائی شیرانی کے علاقے ڈنہ سر بائی پاس […]
