اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا اور واشنگٹن کی جانب سے معاشی، نفسیاتی اور ذہنی جنگ کا راستہ اختیار کرنا بھی اسی طرح ناکام ہوگا جیسے اس کی […]
