اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر لیب لیک: کوویڈ-19 کی حقیقی ابتدا کے عنوان سے امریکی ایوانِ نمائندگان کی ہاؤس اوور سائٹ اینڈ اکاونٹیبلٹی کمیٹی کی کورونا وبا سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ کے اہم نکات جاری کیے ہیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دستیاب شواہد کی بنیاد […]
