Posted inکھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ہانگ کانگ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے جگہ پکی کرلی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر […]

Gift this article