ایشیا کپ 2025 کے بعد ٹرافی کی حوالگی پر بھارتی میڈیا کی جانب سے چلائے گئے جھوٹے پراپیگنڈے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ نہ کسی سے معذرت کی ہے، نہ ہی کوئی غلطی کی۔ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی میڈیا جھوٹی […]
