Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, سائنس اور ٹیکنالوجی

زہرہ کے گرد چاند کیوں نہیں؟ سائنسدانوں نے سیارے کے ماضی کا نیا راز بتا دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ماہر فلکیات نے ایک نئی سائنسی تحقیق میں یہ امکان ظاہر کیا ہے کہ زہرہ کے گرد کبھی ایک قدرتی چاند موجود تھا، لیکن سیارے کی انتہائی سست گردش کے باعث وہ بتدریج زہرہ کے قریب آتا گیا […]

Gift this article