اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مسلسل بڑھتی فوجی کشیدگی پر خلیجی ممالک نے فوری جنگ بندی، سفارتی مذاکرات کی بحالی اور خطے میں مزید تصادم سے گریز پر زور دیا ہے۔ عرب رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صورتحال پورے مشرق وسطیٰ کو وسیع جنگ […]
