Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الجزیرہ نیوز کی خبر کے مطابق  آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایران نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کی فوجی کارروائی میں پانچ شہری ہلاک ہو گئے، جبکہ نشانہ بننے والی کشتیاں پاسدارانِ انقلاب کی نہیں بلکہ عام مسافروں کی تھیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے […]

Gift this article