انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ نے تمام فارمیٹس میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ مارک ووڈ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے یہ بہترین وقت ہے۔ اپنے کیریئر کے دوران انہیں متعدد انجریز کا سامنا رہا، تاہم انگلینڈ کی نمائندگی کرنا ہمیشہ ان کے لیے باعثِ فخر اور […]
