Posted inکھیل

انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹر نر نے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ کے نوجوان فاسٹ بولر جان ٹرنر نے مسلسل انجریز سے تنگ آ کر محض 25 سال کی عمر میں کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ معاشیات میں گریجویٹ جان ٹرنر کا ہیمپشائر کے ساتھ معاہدہ دو سال مزید باقی تھا، لیکن ایک سال سے زائد عرصے سے کمر کے فریکچر کے باعث وہ میدان […]

Gift this article