اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق کینیڈا نے امریکا کے ساتھ جاری 18 ماہ پرانے تجارتی تنازع میں بڑا جوابی قدم اٹھاتے ہوئے امریکی مصنوعات پر نئے ٹیرف نافذ کردیے ہیں۔ وزیراعظم مارک کارنی کی حکومت کی جانب سے عائد کردہ جوابی ٹیرف منگل کی نصف شب کے فوراً بعد نافذ […]
