اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق یمن میں ایران نواز حوثیوں کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی کے بعد سعودی عرب نے امریکا سے براہِ راست فوجی کارروائی کی درخواست کردی، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فی الحال حوثیوں کے خلاف امریکی حملوں سے گریز کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسیوس نے دو […]
