Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران میں کشیدگی مزید سنگین، اسرائیل کو نئی فوجی حکمت عملی سے آگاہ کر دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسرائیل کو آئندہ حکمت عملی سے آگاہ کر دیا ہے، تاہم واشنگٹن نے موجودہ مرحلے میں اسرائیل کو براہِ راست فوجی کارروائی سے دور رکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ […]

Gift this article