Posted inمشرق وسطیٰ, Top News, امریکہ, بین الاقوامی

لارک جزیرے پر امریکی حملے کا جواب، ایران نے اردن اور امارات میں امریکی اڈے نشانے پر لے لیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق ایران نے امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کے لارک جزیرے پر کارروائی کے جواب میں اردن اور متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد چھ ماہ سے جاری جنگ میں ایک مرتبہ پھر کشیدگی […]

Gift this article