Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, مشرق وسطیٰ

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں سفارتی مشنز بحال کرنے کا آغاز، اہم ممالک میں عملہ واپس پہنچے گا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز خبر  کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی میں ممکنہ کمی کے پیش نظر مشرق وسطیٰ کے ان سفارتی مشنز میں عملے کی واپسی شروع کردی ہے جہاں رواں سال فروری میں تنازع شدت اختیار کرنے کے بعد سفارتی اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا تھا یا […]

Gift this article