اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز خبر کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی میں ممکنہ کمی کے پیش نظر مشرق وسطیٰ کے ان سفارتی مشنز میں عملے کی واپسی شروع کردی ہے جہاں رواں سال فروری میں تنازع شدت اختیار کرنے کے بعد سفارتی اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا تھا یا […]
