پاکستان میں سابق فوجی افسران کی گرفتاریاں، پینٹاگون کا ردعمل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سابق فوجی افسران کی گرفتاریوں پر امریکہ محکمہ دفاع ( پینٹاگون ) کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ محکمہ دفاع پینٹاگون کی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے سابق فوجی افسران کی گرفتاریوں کو پاکستان کا اندرونی معاملہ […]
